ادائیگی
اس صفحہ پر کسی خاص دورانیے کے دوران موصول کی گئی رقم کے حوالے سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں جو کہ تمام کسٹمر ز کی جانب سے ہو تی ہے۔یہ بات ذہن میں رہے کہ سنگا پور سنٹ سرور میں کمیشن کی وصولی اس وقت تصور کی جا تی ہے جب کو ئی ڈیل اوپن ہو تی ہے نہ کہ اس وقت کہ جب کو ئی دیل بند ہو تی ہے۔